உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اوکھلا : سنابل اسپورٹنگ کلب کے زیر اہتمام منعقد ہ والی بال ٹورنا منٹ میں سنابل کلب نےجیتا خطاب

    شاہین باغ میں واقع سنابل اسپورٹنگ کلب کے ذریعہ منعقد ہ والی بال سہ روزہ سیریز 2016 میں سنابل کلب نے رحمانیہ کلب کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کا سہرا اپنے نام کر لیا ہے ۔