تصویریں: کسانوں کی حمایت میں اتریں سپنا چودھری، بولیں۔ کسانوں کا درد سمجھے حکومت
ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کسانوں کی حمایت میں اتر آئی ہیں۔ سپنا چودھری نے حکومت سے کسانوں کی بات سننے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کا درد سمجھے۔
ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کسانوں کی حمایت میں اتر آئی ہیں۔ سپنا چودھری نے حکومت سے کسانوں کی بات سننے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کا درد سمجھے۔ فوٹو: فیس بک
5/ 2
سپنا چودھری نے کہا کہ کسان ہمیں اناج فراہم کرتے ہیں۔ انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ فوٹو: فیس بک
5/ 3
سپنا چودھری نے کہا کہ کسانوں پر لاٹھی چارج قابل مذمت واقعہ ہے۔ فوٹو: فیس بک
5/ 4
میڈیا سے بھی سپنا چودھری نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی آواز کو زور وشور سے حکومت تک پہنچائے۔ سپنا نے کہا کہ میڈیا ہی کسانوں کی بات حکومت تک پہنچا سکتی ہے۔ فوٹو: فیس بک
5/ 5
سپنا چودھری نے کہا کہ میں کسان کی بیٹی ہوں اس لئے کسانوں کا درد سمجھ رہی ہوں۔ فوٹو: فیس بک