உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام لکھنؤ میں تیسرا یک روزہ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

    ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ورکشاپ میں ’’شریعت اسلامی کے اہم نکات ‘‘پر پاور پاؤئنٹ پریزینٹیشن کے ذریعہ روشنی ڈالی۔