உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیہاتوں تک نہیں پہنچا کیش ، کوئی ہے جو سنے گا ان کی پریشانی؟

    پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ بند ہونے سے پریشان شہریوں کی بحث تو ہر طرف ہورہی ہے، لیکن دیہات کی خبر کوئی نہیں لے رہا ہے۔ بہت سے دیہی علاقوں میں اب تک نئی کرنسی پہنچی ہی نہیں ہے۔