اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اسکول کے دو منیجرس پر کیس درج، پریکٹیکل کے بہانے نشیلی اشیا دیکر 17 لڑکیوں کو جنسی استحصال کا بنایا نشانہ اور۔۔۔

    منیجر یادو نے بتایا کہ مبینہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یوگیش سوریا دیو پبلک اسکول میں میں پڑھنے والی 17 لڑکیوں کو پریکٹیکل امتحانات کے لیے جی جی ایس اسکول لے گیا تھا اور انہیں رات بھر وہاں رہنا پڑا۔ متاثرہ کے اہل خانہ کی شکایت کے مطابق دونوں ملزموں نے نابالغ لڑکیوں کا جنسی استحصال (Molestation) کا نشانہ بنایا اور مبینہ طور پر نشہ آور اشیاء دے کر ان کا ریپ (Rape Attempt) کرنے کی کوشش کی۔

    تازہ خبر