اترپردیش کے بلند شہر میں واقع گاؤں چاند پورا کے بہادر جوان شیر محمد کی بہادری پہ اس وقت پورا ملک ناز کر رہا ہے۔ جس طرح شیر محمد زخمی ہونے کے بعد بھی پانچ نکسلیوں کو ڈھیر کر اپنے ایک ساتھی کو کندھے پر لے کر اسپتال پہنچ گئے، اس کو لیکر پورا گاؤں ان کے اوپر فخر محسوس کر رہا ہے اور تمام گاؤں کے لوگ ان کے لئے دعا کر رہے ہیں ۔