உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹ بندی کے 30 دن بعد بھی سدھارتھ نگر کے برڈپور واقع ایس بی آئی کے سامنے نہیں کم ہوئی لوگوں کی بھیڑ، عوام شدید برہم، دی یہ سخت وارننگ

    مشرقی یوپی کے ضلع سدھارتھ نگرکے برڈپور واقع ایس بی آئی بینک کے باہر بھی افراتفری کی صورت حال اب بھی برقرار ہے۔