شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

شاہین باغ خاتون مظاہرین کے احتجاجی مظاہرہ کا انوکھا انداز، جانیں پوری تفصیل

خاتون مظاہرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موضوع کوئی پارٹی یا سیاست نہیں ہے بلکہ ہم لوگ قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔

UNI | Feb 12, 2020 06:46 PM IST
1/ 7
 قومی شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں تقریبا دو مہینے سے جاری احتجاجی مظاہرے میں خاتون مظاہرین نے منہ پر سیاہ پٹی باندھ کر خاموش مظاہرہ کیا اور کہا کہ ان کی کسی پارٹی سے کوئی وابستگی نہیں ہے بلکہ وہ اس سیاہ قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔

2/ 7
 شاہین باغ خواتین مظاہرہ میں کل اسٹیج سے نہ کوئی تقریر ہوئی اور نہ ہی کوئی پروگرام ہوا۔ سب نے خاموش ہوکرسبھی پارٹیوں سے اپنی برات کا اظہار کیا۔

شاہین باغ خواتین مظاہرہ میں کل اسٹیج سے نہ کوئی تقریر ہوئی اور نہ ہی کوئی پروگرام ہوا۔ سب نے خاموش ہوکرسبھی پارٹیوں سے اپنی برات کا اظہار کیا۔

3/ 7
 وہاں ایک بورڈ آویزاں کردیا گیا تھا جس پر لکھا تھا ”آج خاموش دھرنا ہے، آپ سب لوگ خاموش رہیں، ہمارا موضوع سی اے اے، این آر سی اور این پی آر ہے، ہم کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے“۔

وہاں ایک بورڈ آویزاں کردیا گیا تھا جس پر لکھا تھا ”آج خاموش دھرنا ہے، آپ سب لوگ خاموش رہیں، ہمارا موضوع سی اے اے، این آر سی اور این پی آر ہے، ہم کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے“۔

4/ 7
 اس کی وجہ سے ہر طرف خاموشی رہی اورکوئی نعرہ بھی نہیں لگا۔ شاہین باغ مظاہرہ گاہ میں دوبارہ بنا انڈیا گیٹ کا ماڈل، ہندوستان کا نقشہ اور لائبریری کے قریب مختلف گروپ نکڑ ناٹک‘ نغمے، ترانے اور نعرے لگاتے نظر آئے۔

5/ 7
 خاتون مظاہرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موضوع کوئی پارٹی یا سیاست نہیں ہے بلکہ ہم لوگ قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔

خاتون مظاہرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موضوع کوئی پارٹی یا سیاست نہیں ہے بلکہ ہم لوگ قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔

6/ 7
 آج اس لئے بھی خاموش مظاہرہ رکھا گیا تاکہ کوئی دہلی الیکشن میں فتح و شکست کی بات نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح ہم اپنے موضوع کے ہی ارد گرد رہنا چاہتی ہیں۔

آج اس لئے بھی خاموش مظاہرہ رکھا گیا تاکہ کوئی دہلی الیکشن میں فتح و شکست کی بات نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح ہم اپنے موضوع کے ہی ارد گرد رہنا چاہتی ہیں۔

7/ 7
 اس کے علاوہ خاتون مظاہرین نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ و طالبات پر اور تغلق آباد میں خاتون مظاہرین کی حمایت میں بھی منہ پر سیاہ پٹی باندھ کر مظاہرہ کیا گیا ہے اوراس طرح ہم نے ان خواتین کے تئیں اظہار یکجہتی کیا ہے۔

تازہ خبر

  • مہاراشٹر میں بڑھتے کورونا معاملات کے درمیان لاک ڈاون کی آہٹ ، ریلوے اسٹیشنوں پر امنڈی بھیڑ
  • Tika Utsav:ملک بھرمیں ٹیکہ اتسو کاآغاز،پی ایم مودی نےکہا۔۔ ہرشخص ایک شخص کوٹیکہ لگوائے
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ تیز، ہندوستان میں آج سے ٹیکہ اُتسو کا آغاز
  • بڑی خبر! کیرالہ میں لولو گروپ  کے سربراہ ایم اے یوسف علی کو لے جارہا ہیلی کاپٹر کریش، بیوی سمیت 7 لوگ تھے سوار

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • 100 کروڑ جائیداد کی مالکن کم کرداشیاں کی بیحد ہی بولڈ تصویریں آئیں سامنے، اڑے لوگوں کے ہوش
  • مہاراشٹر میں بڑھتے کورونا معاملات کے درمیان لاک ڈاون کی آہٹ، ریلوے اسٹیشنوں پر امنڈی بھیڑ
  • Tika Utsav:ملک بھرمیں ٹیکہ اتسو کاآغاز،پی ایم مودی نےکہا۔۔ ہرشخص ایک شخص کوٹیکہ لگوائے
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ تیز، ہندوستان میں آج سے ٹیکہ اُتسو کا آغاز
  • بڈگام کے ماگام میں میونسپل کمیٹی ماگام کی غفلت شعاری، صفائی کافقدان،جگہ جگہ کندگی کاڈھیر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES