உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم پیدائش پرخاص: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان پرجب جاری کیا گیا تھا فتویٰ

    سرسید احمد خان کو ہندوستان کے مسلمانوں کی حالت بدلنےکا خیال آیا۔ حالانکہ جب انہوں نےمسلمانوں کوانگریزی کےساتھ جدید تعلیم فراہم کرانےکےلئےکالج کی بنیاد ڈالی توخود مذہبی رہنماؤں نےان کی بہت تنقید کی۔