உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sir Syed Ahmad Khan Birthday: سفر ایسٹ انڈیا کمپنی میں کلرک سے اے ایم یو کے بانی تک

    سرسید احمد منھ میں چاندی کا چمچ لے کر پیدا نہیں ہوئے تھے بلکہ انہیں کنبے کا خرچ اٹھانے کے لئے بہت کم عمر سے نوکری شروع کرنی پڑی تھی۔ دراصل، 22 سال کی عمر میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد انہوں نے نوکری کرنی شروع کر دی۔