உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج ناتھ سنگھ کی کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کی ڈیڈ لائن ختم، صورت حال جوں کی توں

    وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی جانب سے 11 ستمبر کو وادی کشمیر میں حالات کو ایک ہفتے کے اندر معمول پر لانے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود کشمیر کی صورتحال جوں کی توں بنی ہوئی ہے۔