உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چھٹے مرحلے کے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں میں ووٹنگ کو لے کر زبردست جوش و خروش

    اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں چھٹے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ تمام اضلاع میں ووٹروں میں ووٹنگ کو لے کر خاصا جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔