உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوز 18 رائزنگ انڈیا : مودی ، یوگی سے لے کر کنگنا تک ، جانیں سمٹ میں کیا کچھ رہا خاص 

    ملک کے سب سے بڑے ٹی وی گروپ نیوز 18 نیٹ ورک کی دو روزہ رائزنگ انڈیا سمٹ ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگئی ۔ اس سمٹ میں ملک کے وزیر اعظم سے لے کر وزیر داخلہ تک سبھی نے شرکت کی اور کھل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔