உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دس گھنٹے میں ٹوٹ گیا یادو کنبہ ، ایک منٹ میں پڑھیں، اکھلیش - شیو پال کی لڑائی کی پوری تفصیل

    سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لئے اتوار یعنی 23 اکتوبر کا دن کافی اتھل پتھل بھرا رہا۔ پہلی مرتبہ ایس پی سے ملائم سنگھ یادو کے کنبہ کے کسی رکن کو برخاست کیا گیا۔