உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خراب ہنی مون اور سسرال کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک طلاق کی وجہ : دہلی ہائی کورٹ

    دہلی ہائی کورٹ نے ایک شادی شدہ جوڑے کے معاملہ میں خواتین کی طرف سے ہنی مون خراب کرنے اور شوہر اور اس کے خاندان پر جھوٹے الزام لگا کر ذہنی ظلم کرنے کو معاملہ میں طلاق کی بنیاد قرار دیا ہے۔