உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، سری نگر کے متعدد علاقوں سے کرفیو ہٹا لیا گیا

    سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ سری نگر کے ڈاون ٹاون اور شہرخاص کے صفاکدل، رعناواری، خانیار، نوہٹہ اور ایم آر گنج اور سیول لائنز کے مائسمہ، کرالہ کڈھ اور بتہ مالو کے تحت آنے والے علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری رکھا گیا ہے۔