உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر میں سخت کرفیو ، 8 ویں محرم الحرام کا تاریخی ماتمی جلوس نکالنے نہیں دیا گیا

    درجنوں عزاداروں نے کرفیو توڑتے ہوئے اس تاریخی ماتمی جلوس کو نکالنے کی کوشش کی، لیکن سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکاروں نے انہیں فوراً حراست میں لے لیا۔