உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر میں ہڑتال جاری ، تاہم سری نگر کے سنڈے مارکیٹ کی کاروباری سرگرمیاں بحال

    وادی کشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر اتوار کو مسلسل 128 ویں دن بھی ہڑتال رہی۔ تاہم اتوار ہونے کے پیش نظر سڑکوں پر لوگوں، چھاپڑی فروشوں اور نجی گاڑیوں کی ایک غیرمعمولی تعداد نظر آئی۔