உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پڑھیں : پریس کانفرنس کے دوران سپریم کورٹ کے چار سینئروں ججوں کی 9 اہم باتیں 

    ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے چار ججوں نے پریس کانفرنس کی اور ججوں کی تقرری کے معاملہ میں حکومت اور جوڈیشیل کے درمیان ٹکراو پر انہوں نے اپنی بات رکھی ۔