உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ريلٹی چیک : سوچھ بھارت مشن کو دو سال مکمل ، مگر نہیں بدلی شہروں کی تصویر

    وزیر اعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مہم کو آج دو سال پورے ہو گئے ہیں، لیکن ان دو سالوں میں سوچھ بھارت مشن نے کتنے فاصلے طے کر لئے ہیں؟ اس کا پردیش 18 کی ٹیم نے ريلٹي چیک کیا ۔