உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسکول جانے والے بچوں کو گرمی اور لو سے بچانے کیلئے کے Diet Plan میں شامل کریں یہ 5 چیزیں

    ایک بار پھر بچےا سکول جا رہے ہیں۔ ایسے میں بچوں کا خیال رکھنا عام دنوں سے زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔ تاکہ بچوں کو اسکول جاتے اور آتے ہوئے، گراؤنڈ میں کھیلنے اور پریئر کے دوران دھوپ اور گرمی کے اثرات سے بچایا جا سکے۔ اس کے لیے آپ بچوں کی خوراک میں ایسی 5 چیزیں شامل کر سکتے ہیں جو انہیں گرمی اور دھوپ سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ آئیے ان 5 چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔