உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ بانو کیس میں بی جے پی کے اس موجودہ وزیر نے پلٹوايا تھا تاریخی فیصلہ ، راجیو گاندھی تھے وزیر اعظم

    ملک میں اس وقت تین طلاق کا مسئلہ سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں سے نکل کر عوام کے درمیان پہنچ چکا ہے۔ لیکن تین طلاق کا ایک ایسا کیس بھی ہے، جس نے ہندوستان کی سیاسی تاریخ ہی بدل دی تھی۔