உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    الہ آباد میں مسلم نوجوانوں کے لئے دس روزہ تھیٹر ورکشاپ

    مسلم نوجوانوں میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ، لیکن ان کو اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا موقع کم ہی مل پاتا ہے ۔ الہ آباد میں دس روزہ تھیٹر ورکشاپ میں مسلم نوجوانوں کو ادا کاری اور تھیٹر کی باریکیوں کی تربیت دی گئی ۔