خیال رہے کہ اس سے قبل 08 نومبر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی کیرانہ کا دورہ کیا تھا۔ جہاں پر انہوں نے مبینہ طور سے نقل مکانے کرکے دوبارہ واپس لوٹے کاروباریوں سے ملاقات کی تھی۔ الیکشن سے عین قبل وزیر داخلہ نے کیرانہ آنے پر بی جے پی کے لئے نقل مکانے کو انتخابی ایجنڈا بنانے کی کوشش کی ہے۔