உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اترپردیش اسمبلی انتخابات : یہاں فیصلہ کن ثابت ہوتاہے مسلم ووٹ ، سبھی سیاسی پارٹیوں کی نگاہیں مرکوز ، خاموشی سے کھلبلی

    درجنوں سیٹوں پر مسلم ووٹ 30 فیصد سے زیادہ ہے اور وہ جس طرف جاتے ہیں ، اس امیدوار کی جیت تقریبا طے مانی جاتی ہے۔