உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سماج وادی پارٹی اور سائیکل انتخابی نشان ملنے پر اکھلیش حامیوں میں خوشی کی لہر، دیکھیں :کیسے منارہے ہیں جشن

    سماج وادی پارٹی اور سائیکل انتخابی نشان ملنے پر وزیر اعلی اکھلیش یادو کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مسٹر یادو کے حامیوں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وقت رہتے بڑا فیصلہ کیا۔ اس سے ایس پی محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گئی۔