உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اترپردیش : محکمہ تعلیم کے ریاستی سطح کے گیتا گاین مقابلہ کیلئے میرٹھ کی عالیہ خان کا انتخاب

    گیتا چیمپئنز لیگ میں گیتا کے شلوک پڑھ کر پہلا مقام حاصل کرنے والی مریم صدیقی کے بعد اب میرٹھ کی عالیہ خان بھی ریاستی سطح کی گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش کررہی ہے۔