உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نئے سال پر پولیس اہلکاروں نے پیش کی انوکھی مثال ، جھگی میں جاکر کیا یہ کام ، یہ ہرطرف ہورہی تعریف

    میرٹھ کے ٹی پی نگر تھانہ میں تعینات کئی پولیس اہلکار نئے سال پر صبح ہوتے ہی جھگی جھونپڑیوں میں گئے اور انہوں نے غریب بچوں کو چاکلیٹ ، بسکٹ اور چپس وغیرہ دئے ۔