اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یوپی میں کھلے عام گھوم رہا سائیکو کلر، اب تک 3بزرگ خاتون کا کر چکا ہے قتل، پولیس نے کی یہ اپیل

    سیریل کلر کی تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہوئے پولس نے بارہ بنکی اور آس پاس کے تھانوں کو الرٹ رہنے اور قاتل کی تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عام لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ تصویر کے ذریعے کہیں نظر آنے پر قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔ ساتھ ہی بارہ بنکی پولیس کی 6 ٹیمیں اس سیریل کلر کی تلاش میں لگی ہوئی ہیں لیکن اب تک یہ سیریل کلر پولیس کی گرفت سے دور ہے اور لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

    تازہ خبر