உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انتہائی شرمناک! شراب پارٹی میں شوہر نے دوستوں کو سونپ دی بیوی ، پھر ہوا کچھ ایسا، جان کر کھڑے ہوجائیں گے رونگٹے

    Kannauj News: کسی طرح چنگل سے چھوٹ کر وہ سنیچر شام کو ایس پی پرشانت ورما سے ملی اور انہیں واقعہ سے واقف کرایا ۔ اس سلسلہ میں ایس پی پرشانت ورما نے صدر کوتوالی میں مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے ۔