உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویڈیو بناکر دو سگے بھائی کرتے تھی لڑکی کی اجتماعی آبروریزی ، حاملہ ہوئی تو کیا ایسا گھنونا کام، جان کر اڑجائیں گے ہوش

    ایڈیشنل ایس پی گھاٹم پور آدتیہ کمار شکلا نے بتایا کہ لڑکی کے اہل خانہ کی شکایت پر ملزم بھائیوں روپ سنگھ اور گلبدین سنگھ پر اجتماعی آبروریزی کا معاملہ درج کرلیا ہے ۔