உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرلس ہاسٹل کی لڑکیوں نے کھولا ہاسٹل کا گھنونا راز، ملازم بناتا ہے فحش ویڈیو

    پولیس نے پہلے تو پورے معاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن طالبات کے ہنگامہ آرائی کے بعد معاملہ نہ دبایا جا سکا اور دو گھنٹے بعد اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔ اب یہ بات تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئے گی کہ ملازم کے موبائل سے کیا ملا۔ اور پولیس آگے کیا کارروائی کرے گی؟

    تازہ خبر