اس دوران دلہن کے نکاح قبول نہیں کرنے پر دولہا فریق کے لوگ ناراض ہوگئے اور جم کر ہنگامہ کیا ۔ حالانکہ بعد میں پولیس نے جائے واقعہ پر پہنچ کر دونوں فریقوں کو سمجھایا اور معاملہ کو ٹھنڈہ کیا ۔ بعد میں پولیس نے کچھ ایسا کیا جو کہ مثال بن گیا اور لوگ پولیس کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ علامتی تصویر ۔