உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking: سسرال پہنچی دلہن کے ساتھ دولہے کے بہنوئی نے کردی ایسی حرکت، سہاگ رات منانے کی بجائے تھانہ پہنچ گئی لڑکی

    Amroha Bride Molestation: اترپردیش کے امروہہ ضلع میں ایک چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں شادی کے بعد سسرال پہنچی دلہن کے ساتھ گھر میں داخل ہونے سے پہلے ہی چھیڑ چھاڑ کا واقعہ پیش آگیا ۔

    تازہ خبر