உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں : صفائی ملازم کی نوکری کے لئے نالے میں اترے گریجویٹ اور انجینئرز

    مرادآباد میونسپل کارپوریشن میں صفائی ملازم کے کام کے لئے درخواست دہندگان کا آن سپاٹ امتحان لیا گیا، اس کے لیے انہیں شہر کے ایک گندے نالے کے پاس لے جایا گیا اور ہاتھ میں کدال اور بیلچہ دے کر نالہ صاف کرنے کیلئے کہا گیا۔