உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG: اترپردیش میں خاتون نے چار ہاتھ پاوں والی بچی کو دیا جنم، ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران

    مقامی لوگ اس کو قدرت کا کرشمہ بتا رہے ہیں ۔ وہیں بچی کے باپ نے بتایا کہ اس کی بیوی کے الٹراساونڈ رپورٹ میں بچے کو پوری طرح صحت مند بتایا گیا تھا ۔