உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گھر میں سورہی تھی لڑکی ، تین نوجوانوں نے کیا اغوا اور پھر کیا ایسا گھنونا کام، مچ گیا ہنگامہ

    Uttar Pradesh Crime News : ایس پی سجاتا سنگھ نے پیر کو موقع واردات پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کوتوالی ہرش وردھن سنگھ کو ہدایت دی کہ جلد سے جلد ملزمین کے خلاف کارروائی کو یقینی بنائیں ۔