உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    47 سالہ خاتون سنت نے پولیس کانسٹیبل پر لگایا آبروریزی کا الزام ، پورا واقعہ جان کر رہ جائیں گے دنگ

    Uttarakhand Crime News: خاتون سنت کا الزام ہے کہ ایک رات پولیس کانسٹیبل ان کے کمرے میں داخل ہوگیا اور ان کی آبروریزی کی ۔ خاتون سنت نے سپاہی پر نقدی اور زیورات چوری کرکے لے جانے کا بھی الزام لگایا ۔