ہریدوار۔ لو میرج کے بعد آپ نے میاں بیوی کے درمیان اختلافات، ایکسٹرا میرٹل افیئر اور دیگر وجوہات کی بنا پر شادی کو کئی بار ٹوٹتے دیکھا ہوگا لیکن ہریدوار کے لکسر میں بیوی کا جینڈر معلوم ہونے کی وجہ سے نوجوان کو تھانے میں مقدمہ درج کرانا پڑا۔وہ لڑکی جسے نوجوان اپنی بیوی بنا کر گھر لایا تھا وہ ٹرانسجینڈر نکلی۔