خوبصورت تصویریں: برفباری کئ بعد پہاڑوں پر بچھی سفید چادر، سیاحوں کے کھلے چہرے
اس سیزن میں لینس ڈون آنے والے سیاحوں سے تاجر خوش ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی انتظامیہ کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
News18 Urdu | Jan 10, 2020 01:30 PM IST
1/ 5

اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھ وال میں واقع لینس ڈون میں کئی سالوں بعد ایک مرتبہ پھر سے برفباری دیکھنے ملی ہے۔
2/ 5

ایک طویل عرصے کے بعد مقامی اور دیگر ریاستوں کے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد علاقے میں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے لینس ڈون پہنچ رہی ہے۔
5/ 5

اس سیزن میں لینس ڈون آنے والے سیاحوں سے تاجر خوش ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی انتظامیہ کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔