شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

ہریالی جل گئی، جانور مارے گئے، انسانوں پر آفت، خوفناک ہے یہ آگ

اتراکھنڈ میں تقریبا 1900 ہیکٹئیر جنگل کے علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد حکومت نے دو ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔

Pradesh18 | May 01, 2016 03:28 PM IST
1/ 13
 اتراکھنڈ میں تقریبا 1900 ہیکٹئیر جنگل کے علاقے میں آتشزدگی کے واقعہ نے ملک کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ جنگلاتی علاقے خاک ہوئے، سبز جنگل تباہ ہوئے، جنگلی جانور مارے گئے اور عام لوگوں کی بھی موت ہوئی۔ تصاویر میں دیکھیں، کتنی خوفناک ہے اتراکھنڈ کی آگ۔

2/ 13
 اتراکھنڈ میں تقریبا 1900 ہیکٹئیر جنگل کے علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد حکومت نے دو ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس درمیان، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور بری فوج کے جوان آگ بجھانے کی مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ اس آگ میں اب تک چھ افراد مارے جا چکے ہیں۔

3/ 13
 ریاست میں میں جل رہے جنگلوں کو بجھانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ فوج، اور این ڈی آر ایف سمیت کئی ایجنسیوں کو آگ بجھانے کے کام میں لگا دیا گیا ہے۔

4/ 13
 ایئر فورس کی اسپیشل ٹیم جنگل کی لپٹوں کو بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹر سے پانی برسا رہی ہے۔

5/ 13
 اس کے علاوہ دوسری ایجنسیاں بھی آگ کو بجھانے میں جی جان سے مصروف ہیں لیکن آگ اتنی زیادہ پھیل چکی ہے کہ فی الحال قابو میں نہیں آئی ہے۔

6/ 13
 نینی تال کے گھوڑاكھال اور گڑھوال میں ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر جنگلوں میں پانی گرا کر آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔

7/ 13
 اس موسم میں آگ سے کل 1890.79 ہیکٹر جنگل کے علاقے برباد ہو چکے ہیں۔ آگ کا یہ سلسلہ دو فروری کو شروع ہوا تھا۔چمولی، پوڑی، رودرپرياگ، ٹہری، اترکاشی، الموڑا، پتھوراگڑھ اور نینی تال سب سے زیادہ متاثر اضلاع میں سے ہیں۔

8/ 13
 راج بھون کے حکام نے بتایا کہ این ڈی آر ایف کی تین اور ایس ڈی آر ایف کی ایک کمپنی ریاست کے الگ الگ حصوں میں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ہندستانی فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹروں کو نینی تال اور پوڑی اضلاع میں بھیجا گیا ہے تاکہ وہ جل رہے جنگلوں میں پانی کی بوچھار کر سکیں۔

9/ 13
 مرکزی حکومت نے آگ کو آفت قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی، ریاست کو اس آفت سے نمٹنے کے لئے مکمل مدد کا یقین دلایا ہے۔

10/ 13
 ہفتہ کو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے گورنر کےکے پال سے بات کی۔ گورنر خود اس آفت سے نمٹنے کے کاموں پر نظر بنائے ہوئے ہیں۔

11/ 13
 سیٹلائٹ کے ذریعے اتراکھنڈ کے جنگلوں کی آگ کا پل پل اپ ڈیٹ لیا جا رہا ہے۔ اس وقت قریب 2000 ہیکٹر جنگل کی آگ میں جل رہا ہے۔ یہ آگ اتراکھنڈ کے 13 اضلاع میں پھیلی ہوئی ہے۔ اب تک آگ کے قریب 1000 معاملے درج کئے جا چکے ہیں۔

12/ 13
 اتراکھنڈ کے جنگلوں کی آگ 13 اضلاع میں پھیلی ہےجس میں ٹہری گڑھوال، چمولی، الموڑا اور نینی تال سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

13/ 13
 ریاست کے چیف سیکرٹری آگ بجھانے کے لئے چلائے جا رہے آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس پورے آپریشن کی معلومات دی۔ آگ بجھانے کے آپریشن میں لگی ایئر فورس کی کمان ونگ کمانڈر وی کے سنگھ نے سنبھالی ہوئی ہے۔ انہوں نے ایئر فورس کی مہم کی معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ روس سے خاص طرح کے بكیٹ کا استعمال اس مشن میں کیا جا رہا ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ دریا یا جھیل سے ایک بار میں 5 ہزار لیٹر پانی بھر کر لے جا سکتا ہے۔

تازہ خبر

  • اسد الدین اویسی کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • اننت ناگ: سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟
  • دوسری خاتون کے ساتھ شوہر کی پرائیویٹ وقت کی تصویریں دیکھ کر بیوی نے اٹھایا خوفناک قدم

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • لوجہاد پر قانون پاس: یوپی اسمبلی میں غیرقانونی تبدیلی مذہب پر روک لگانے کیلئے قانون منظور
  • اے آئی ایم آئی ایم کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟
  • بیوی کے سامنے آئی دوسری خاتون کے ساتھ شوہر کی ایسی تصویر تو اٹھایا یہ خوفناک قدم
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES