پجاری نے لڑکی سے کی ایسی گندی بات ، لوگوں نے بلے اور ڈنڈوں سے جم کر کردی پٹائی
فتح آباد کے ڈھابی کلاں گاوں میں شام کو مندر کے پجاری کی لوگوں نے جم کر دھنائی کردی ۔ گاوں کی ہی ایک لڑکی سے فحش بات چیت کرنے کا پجاری کا آڈیو وائرل ہوا تھا ۔
News18 Urdu | Nov 03, 2020 05:39 PM IST
1/ 5

ہریانہ کے فتح آباد ضلع میں پجاری کی پٹائی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ ویڈیو میں کچھ نوجوان پجاری کو بلے اور ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں ۔ (Photo: News18)
2/ 5

یہ معاملہ فتح آباد کے ڈھابی کلاں گاوں میں پیش آیا ، جہاں لوگوں نے شا کو مندر کے پجاری کی جم کر دھنائی کردی ۔ (Photo: News18)
3/ 5

مندر کے پجاری کا گاوں کی ہی ایک لڑکی سے فحش بات چیت کرنے کا آڈیو وائرل ہوا تھا ۔ (Photo: News18)
4/ 5

آڈیو وائرل ہونے کے بعد گاوں کے تقریبا ایک درجن لوگوں نے مندر میں پہنچ کر لاٹھی ڈنڈوں سے پجاری کی جم کر پٹائی کی ۔ (Photo: News18)
5/ 5

مار پیٹ کا لائیو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔ یہ ویڈیو یکم نومبر کا بتایا جارہا ہے ۔ تاہم اس معاملہ میں کسی نے پولیس میں شکایت نہیں کی ہے ۔ (Photo: News18)