اس انوکھی شادی کا معاملہ پولیس تک پہنچا تو افسران بھی حیران رہ گئے۔ اسٹیشن انچارج برہل گنج نے بتایا کہ ہمیں اس شادی کے بارے میں وائرل ہونے والی تصویر سے ہی پتہ چلا ہے۔ اس سلسلے میں کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ دو لوگوں کا باہمی معاملہ ہے، اگر کسی کو شکایت ہے تو پولیس تفتیش کر سکتی ہے۔