نئی دہلی پٹھان کوٹ، پونچھ اور اوڑي میں دہشت گردانہ حملہ کرکے پاکستان نے جب صبر کا باندھ توڑ دیا تو مجبور ہو کر ہندوستان کو سرجیکل اسٹرائیک کا سہارا لینا پڑا۔ ہندوستانی فوج نے پاک مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوکر دہشت گردوں کو ڈھیر کیا اور ان کے لانچ پیڈ کو نیست و نابود کر دیا۔