ملازمین مستقبل فنڈ یعنی ای پی ایف ہولڈرز کے لئے راحت بھری خبر ہے ۔ اب اپنا پی ایف نکالنے کے لئے آپ کو اپنی پرانی کمپنی کے دفتر کے چکر کاٹنے یا پرانے امپلائر کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اب آپ اپنے یو اے این نمبر کی مدد سے اپنا پی ایف خود ہی نکال سکتے ہیں ۔ اس کے لئے ای پی ایف او نے فارم 19 جاری کیا ہے ۔