کان کے جھمکے اور ہار چھیننے کا الزام
امر اجالا کے مطابق ڈیڈولی کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں کسان کا خاندان رہتا ہے۔ ان کی بیٹی کی شادی 6 مارچ کو ہوئی۔ شادی کے بعد دلہن جب رخصت ہوکر سسرال پہنچنی تو اس کی نند اسے گاڑی سے اتار کر گھر میں لے جانے لگی۔ تبھی نندوئی نے دلہن کے ساتھ بدتمیزی کی۔ دلہن نے اس پر اعتراض ظاہر کیا تو نندوئی اور نند نے اسے مارا پیٹا۔ اس دوران نند نے دلہن کے کانوں سے جھمکے اور ہار چھین لیا۔