ستیش دھون اسپیس سینٹر کے داخلہ گیٹ پر اسرو کے لانچ وہیکل گریس کے ماڈلس ۔ یہیں سے 2019 میں ہندوستان کا چندریان ٹو مشن لانچ کیا گیا تھا ۔(National Geographic/Raunak Sharma)
17/ 2
چودہ گوپورمس میں سے ایک کے پاس سے ڈرون گزرتا ہوا اور میناکشی اممن مندر کے پیچیدہ مسجمہ کی تصویر کھینچتا ہوا ۔(National Geographic/Raunak Sharma)
17/ 3
ایس ٹی سی ۔ بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر پر بارڈر سیکورٹی فورسیز کمانڈنٹ اور اونٹ دستہ کے کچھ ممبران کے ساتھ عملہ کے افراد ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 4
ریہرسل میں بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈپٹی کمانڈنٹ گھنشیام سنگھ اونٹ کے دستہ کی قیادت کرتے ہوئے ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 5
جی ایس ایل وی مارک تھری کے لانچ پیڈ سے نکلتے ہی ہندوستان کے سیکنڈ لونر ایکسپلوریشن کا آغاز ہوگیا ۔ (National Geographic/Jagya Naik M)
17/ 6
نند گاوں میں مندر کے احاطہ میں رنگوں کے تہوار ہولی کے جشن کا ایک منظر ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 7
نندگاوں مندر ہولی کے جشن کے بعد رنگوں میں شرابور ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 8
نیلے سولر پینلز کا ایک سمندر ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 9
شام کے قریب آتے ہی لداخ کے علاقہ کا ایک منظر ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 10
کنبھ میلہ کے دوران عقیدت مندوں کے گنگا ، یمنا اور نظر نہ آنے والی سرسوتی ندی میں ڈوبکی لگانے کا ایک فضائی منظر ۔ (National Geographic/Gaurav Agarwal)
17/ 11
ایشیا کے سب سے بڑے ای ڈی ایم تہوار سن برن میں ایک دن ۔ شرکا کیلئے لگائے گئے متعدد اسٹالوں اور تجربات کے ساتھ ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)
17/ 12
ویزنجم گاوں ۔ (National Geographic/Anurag Jetly)
17/ 13
چاند باوری ، ایک کنواں جو تقریبا ہزار سال قدیم ہے اور بے شمار دیہاتیوں کیلئے پانی کے بنیادی وسائل کے طور پر کام کرتا تھا ۔ (National Geographic/Raunak Sharma)
17/ 14
راجستھان میں ہندوستان اور پاکستان سرحد پر تھار کے ریت کے ٹیلوں کی شفٹنگ کا ایک منظر ۔ (National Geographic/Raunak Sharma)
17/ 15
اندھیرا ، کھڑکھڑاتا آسمان اور بے چین سمندر ، کیرالہ کے ویزنجم فشنگ کوسٹ پر مانسون کے آنے کے اشارے ۔ (National Geographic/Raunak Sharma)
17/ 16
زمین کے ماحول میں داخل ہونے والے شہابی پتھر کی ایک تصویر ۔ (National Geographic)
17/ 17
دنیا کے سب سے خوبصورت مقام کی آبشاروں میں سے ایک کھاسی ہلس سے نیچے بہتی ہوئی ۔ (National Geographic/Abhik Wadhwa)