உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عوام خشک سالی سے دوچار، پنکجا منڈے سیلفی لینے میں مصروف

    مہاراشٹر کی دیہی ترقی اور پانی کے تحفظ کی وزیر پنکجا منڈے ایک بار پھر تنازعات میں ہیں۔