உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاتما گاندھی کے اقوال زریں: ایسے جیو جیسے کہ آپ کو کل مرنا ہےاور سیکھو ایسے کہ ہمیش زندہ رہنا ہے

    بابائے قوم کے مداح صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔ وہ واحد شخصیت ہیں جن کا مجسمہ پاکستان، چین ، برطانیہ ، امریکہ اور جرمنی سمیت کئی ممالک میں موجود ہیں۔