உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    21 ویں صدی کو ہندوستان کا بنانا ہے ، خود کفیل ہونا آگے کی راہ ، پڑھئے وزیر اعظم مودی کے خطاب کی 10 اہم باتیں

    وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کورونا وائرس سے جوجھتے ہوئے پوری دنیا کو چار مہینے ہوگئے ہیں اور اس سے تقریبا 42 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔